زاج احمر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پھٹکری جو مائل بہ سرخی ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پھٹکری جو مائل بہ سرخی ہوتی ہے۔